Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق امریکی خلائی ادارہ ناسا کا آرٹیمس   مشن ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے انسان کو خلا میں اب تک کے سب سے زیادہ فاصلے تک لے گیا، جہاں خلا بازوں نے چاند کے اُس حصے کا مشاہدہ بھی کیا جو زمین سے نظر نہیں آتا۔

اورین خلائی جہاز میں سوار چار رکنی عملہ زمین سے تقریباً 2 لاکھ 52 ہزار 756 میل (402,000 کلومیٹر) دور پہنچا، یوں 1970 کے اپولو ۱۳ کا ریکارڈ بھی پیچھے رہ گیا۔

چھ گھنٹے پر محیط فلائی بائی کے دوران خلا بازوں نے چاند کی تاریک سطح پر شہابیوں کے ٹکرانے سے پیدا ہونے والی روشنی کو براہِ راست دیکھا، جو سائنسی اعتبار سے اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ یہ مشاہدات آئندہ قمری تحقیق کے لیے قیمتی ڈیٹا فراہم کریں گے۔

مشن میں شامل خلا باز ریڈ وائزمین، وکٹر گلوور، کرسٹینا کوچ اور جیریمی ہینسن نے چاند کے ایسے مناظر دیکھے جو ماضی میں بہت کم انسانوں نے دیکھے ہیں۔

فلائی بائی کے دوران ایک مرحلہ ایسا بھی آیا جب چاند کے پیچھے جانے پر تقریباً 40 منٹ تک زمین سے رابطہ منقطع رہا، جس کے بعد رابطہ بحال ہونے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلا بازوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا۔

ناسا کے مطابق یہ مشن آئندہ برسوں میں انسان کو دوبارہ چاند پر بھیجنے کی تیاری کا حصہ ہے، جبکہ مستقبل میں مریخ مشنز کے لیے بھی بنیاد فراہم کرے گی

Tags: آرٹیمس ٹو اپولو ۱۳ جیریمی ہینسن خلا باز ریڈ وائزمین کرسٹینا کوچ ناسا وکٹر گلوور

Post navigation

Previous: ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز
Next: تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.