Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹینکروں اور توانائی تنصیبات پر حملے، عالمی معیشت پر نئے خطرات منڈلانے لگے

Attacks on tankers and energy facilities pose new threats to the global economy

Attacks on tankers and energy facilities pose new threats to the global economy

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران۔امریکا اور اسرائیل کشیدگی کے دوران خلیج کے سمندری راستوں اور توانائی تنصیبات  پر حملوں کے بعد عالمی تیل منڈی میں شدید بے چینی پیدا ہو گئی ہے، جبکہ خام تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔

عراقی بندرگاہی حکام اور بحری سلامتی اداروں کے مطابق عراق کے پانیوں میں دو غیر ملکی آئل ٹینکروں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی اور کم از کم ایک  کا رکن ہلاک ہو گیا۔ اس کے علاوہ خلیج کے پانیوں میں تین تجارتی جہازوں کو بھی نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ایران کی فوجی قیادت کے ترجمان نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں عدم استحکام برقرار رہا تو تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے کیونکہ عالمی توانائی کی قیمتیں خطے کے امن و استحکام سے براہِ راست جڑی ہوئی ہیں۔

عالمی توانائی ایجنسی نے صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے 400 ملین بیرل تیل اسٹریٹجک ذخائر سے جاری کرنے کی سفارش کی ہے، جبکہ امریکا نے بھی اپنے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے 172 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 خلیج کے کئی ممالک میں توانائی تنصیبات اور جہازوں پر حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ عالمی تجارت کے اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز میں بھی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس راستے سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل اور گیس کی ترسیل ہوتی ہے، جس کے باعث عالمی منڈیوں میں تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔

Tags: آبنائے ہرمز توانائی تنصیبات خلیج عراق

Post navigation

Previous: ایران جنگ روکنے کیلئے سفارتکاری تیز، پاکستان سمیت چار ممالک تہران کو امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے کی کوشش میں
Next: آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے پاکستانی اسپنر ابرار احمد کو کروڑوں میں سائن کرلیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

یہ بھی پڑہیے

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.