Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہماری غلطی نہ دہرائیں، شامی کردوں کا ایرانی کردوں کو امریکہ سے دور رہنے کا مشورہ

Don't repeat our mistake, Syrian Kurds advise Iranian Kurds to stay away from America

Don't repeat our mistake, Syrian Kurds advise Iranian Kurds to stay away from America

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق شمال مشرقی شام میں رہنے والے کردوں نے ایران کے کردوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کارروائیوں میں امریکہ کے ساتھ اتحاد کرنے سے پہلے انتہائی احتیاط برتیں، کیونکہ ان کے مطابق ایسا اتحاد مستقبل میں انہیں تنہا چھوڑ سکتا ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اطلاعات ہیں کہ عراق کے شمال میں قائم ایرانی کرد گروہوں نے حالیہ دنوں میں امریکہ کے ساتھ مشاورت کی ہے کہ ایران کے مغربی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے خلاف ممکنہ کارروائی کیسے کی جا سکتی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت ہو رہی ہے جب امریکہ اور اسرائیل ایران پر فضائی حملے کر رہے ہیں۔

شام کے کرد شہر قامشلی کے رہائشی سعد علی کا کہنا ہے کہ ایران کے کردوں کو امریکہ کے ساتھ اتحاد سے گریز کرنا ان کا کہنا تھا، کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ایرانی کرد ہماری غلطی نہیں دہرائیں گے۔چاہیے۔

تاہم رواں سال جنوری میں شام کی نئی فوج نے صدر احمد الشرع کی قیادت میں ایک بڑے آپریشن کے دوران کردوں کے زیر کنٹرول زیادہ تر علاقے واپس لے لیے۔

قامشلی کے ایک اور کرد شہری امجد کاردو کے مطابق ایران کے کردوں کو کسی بھی عسکری اقدام سے پہلے امریکہ سے واضح اور تحریری ضمانتیں حاصل کرنی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں کردوں کا امریکہ کے ساتھ تجربہ مایوس کن رہا ہے۔

دوسری جانب ایک ایرانی کرد ذرایٔع نے بتایا کہ ایرانی کرد قیادت کو بھی خدشہ ہے کہ کہیں ان کے ساتھ بھی شام کے کردوں جیسا رویہ نہ اختیار کیا جائے، اسی لیے امریکہ سے کچھ ضمانتیں طلب کی گئی ہیں۔

ادھر شامی کرد جماعت پروگریسو ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ احمد برکت نے بھی ایرانی کردوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے-

Tags: احمد برکت امریکہ ایران ایرانی کرد پروگریسو ڈیموکریٹک پارٹی شام عراق

Post navigation

Previous: لبنان میں جنگ کے اثرات سنگین، 5 لاکھ سے زائد افراد گھربار چھوڑنے پر مجبور
Next: توانائی بچاؤ اقدامات: بنگلہ دیش کی یونیورسٹیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کا فیصلہ۔

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

یہ بھی پڑہیے

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.