Wednesday, November 27, 2024
Homeتازہ ترینہسپانوی لالیگا فٹبال لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں، اٹلیٹیکو ڈی...

ہسپانوی لالیگا فٹبال لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں، اٹلیٹیکو ڈی میڈرڈ کی ڈیپورٹیو الاویس کو 2-1 سے شکست کے ساتھ تیسری پوزیشن پر پہنچ گیے

Published on

spot_img

اتوار کو لا لیگا کے ایک میچ میں، اٹلیٹیکو میڈرڈ کے روڈریگو ریقویلمے اورالوارہ موراتا نے پہلے ہاف کے دوران گول اسکور کیے، جس کی وجہ سے اٹلیٹیکو ڈی میڈریڈ کو ڈیپورٹیوہ الاویس کے خلاف 2-1 سے فتح حاصل ہوئی، جس نے ان کی ٹیم کو سٹینڈنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچا دیا۔

ایلویس کے مڈفیلڈر، اینڈر گویرا نے میچ کے اختتامی لمحات کے دوران مہمان ٹیم کے لیے ایک گول کیا اور باکس کے کنارے سے بائیں کونے میں شاٹ لگا کر گول کیا۔لیکن یہ گول اٹلیٹیکو ڈی میڈرڈ کی فتح میں رکاوٹ نہ ڈال سکی۔

یاد رہے کہ اٹلیٹیکو ڈی میڈرڈ نے اپنے آخری 14 لا لیگا ہوم گیمز جیتے ہیں۔

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this