Sunday, February 16, 2025
Homeپاکستانہائی کورٹ کا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال...

ہائی کورٹ کا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم

Published on

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم .
شیخ رشید نے لال حویلی کو سیل کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل دائر کی ہوئی تھی.جس پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے آج شیخ رشید کی درخواست پر لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہا کہ چلے پر ضرور گیا تھا لیکن میں جن نہیں ہوں کہ ایک وقت پر تین جگہوں پر موجود ہوتا، آج اللہ نے مدد کی اور لال حویلی کو کھول دیا ہے۔شیخ رشید نے میڈیا کو بتایا کہ اگر میں جیل گیا تب بھی دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں گا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلےلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج کر دی تھی تاہم عدالت نے کہا تھا کہ پٹیشن کے فیصلے تک لال حویلی کی موجودہ پوزیشن برقرار رہے گی، 19 اکتوبر کو تفصیلی کیس سنا جائے گا اور کسی کو التوا نہیں ملےگا۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this