Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsگوئٹے مالا: مسافروں سے بھری بس پل سے نالے میں جا گری،...

گوئٹے مالا: مسافروں سے بھری بس پل سے نالے میں جا گری، 50 افراد ہلاک

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گوئٹے مالا شہر میں ایک بس ہائی وے پل سے گندے نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے۔

مسافروں سے بھری بس سان اگسٹن اکاساگوسٹلان شہر سے مصروف راستے کے ذریعے دارالحکومت میں داخل ہو رہی تھی جب یہ ایک ہائی وے پل پونٹے بیلس سے تقریبا 20 میٹر نیچے گندے نالے میں گر گئی۔

ترجمان کارلوس ہرنینڈز نے بتایا کہ 36 مردوں اور 15 خواتین کی لاشوں کو صوبائی مردہ خانے بھیج دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام نے 20 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

گوئٹے مالا کے صدر برنارڈو اریوالو نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے اور ملک کی فوج اور ڈیزاسٹر ایجنسی کو امدادی کارروائیوں میں مدد کی ہدایت کی ہے۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this