Saturday, January 11, 2025
Homeپاکستانخیبرپختونخوا، ضلع کرک میں تیز رفتار ٹرالر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 9...

خیبرپختونخوا، ضلع کرک میں تیز رفتار ٹرالر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 9 افراد جاں بحق

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک پر بے قابو ٹرالر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون اور بچی سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

علاوہ ازیں خوفناک حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں اور اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کرک منتقل کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے حادثے کے پیش نظر ہسپتال میں الرٹ جاری کردیا جبکہ 6 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کرک سے صوبائی دارالحکومت پشاور منتقل کردیا گیا۔

Latest articles

محمد آصف کا سارک سنوکرٹائٹل جیتنے کے بعد حکومت سےشکوہ، ساری توجہ کرکٹ کو دی جاتی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف...

شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، فضل الرحمٰن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) (ف) کے سربراہ مولانا...

پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے ٹرائلز 26 جنوری کو لندن میں ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر...

آگ کے باعث امریکی خواتین فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاس اینجلس سے میامی منتقل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو ایس ساکر نے اعلان کیا...

More like this