Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsاسرائیل کی یمن میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں پر شدید بمباری

اسرائیل کی یمن میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں پر شدید بمباری

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون حملوں کے جواب میں اسرائیل نے یمن میں فوجی تنصیبات اور بندرگاہوں پر بم برسا دئیے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے کنٹرول والے علاقوں میں شدید بمباری کی۔ اسرائیلی بمباری سے ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

بمباری میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں اور پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی حملوں سے حدیدہ اور راس عیسیٰ بندرگاہ، حزیاز پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔

اس سے قبل اسرائیلی فورسز نے یمن سے فائر کیے 2 ڈرونز کو مار گرایا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حوثی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی قیمت چکا رہے ہیں اور انہیں مزید بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

دوسری جانب حماس سے یمن پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

Latest articles

پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ملائیشیا روانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اسکواڈ جمعہ کو آئی سی سی...

لاس اینجلس جنگلات میں لگی آگ، 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال...

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد میں ہونے والی 2 روزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے نوبل انعام...

تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم...

More like this