Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsرسالپور میں پاک فضایئہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

رسالپور میں پاک فضایئہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے شہر رسالپور میں پیش آیا جہاں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ تربیتی طیارہ رن وے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں جاگرا، حادثے کے بعد تربیتی طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی، تربیتی طیارے میں‌موجود پائلٹ ہلاک ہوگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، پاک فضائیہ اور آرمی کی ایمبولنس اور فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئیں، تربیتی طیارے 8 K کا ملبہ رن وے کے قریب کھیتوں میں موجود ہے جس کو سکیورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا، تاہم فوری طور پر اس حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this