Wednesday, February 12, 2025
Homeامریکہپاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد...

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے گی۔

پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً 3 گھنٹے طویل ملاقات کی۔

اس کے علاوہ پاکستانی وفد نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقات کی۔

پاکستانی وفد میں شامل سینیٹر بشریٰ انجم نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام سے بات چیت مثبت رہی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکی حکومت بھی 20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا فیصلہ کر لے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عافیہ صدیقی کا معاملہ انسانی حقوق کا عالمی مسئلہ ہے۔

ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ نے کہا کہ انہیں اب بھی انصاف ملنے کی امید ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this