Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانوزیرخارجہ ای سی او میں شرکت کیلئے آج ایران روانہ ہونگے

وزیرخارجہ ای سی او میں شرکت کیلئے آج ایران روانہ ہونگے

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج دورہ ایران پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق، اسحاق ڈار مشہد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے جو آج اور کل منعقد ہو رہا ہے۔

ای سی او کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ پاکستان کے پاس ہے، اور اس اجلاس میں سیکریٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے جب مشہد میں ای سی او کا اجلاس ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ 2017 میں پاکستان میں ای سی او مشن طے پایا تھا، جس کا مقصد اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے تاکہ علاقائی ترقی اور اقتصادی شراکت داری کے حوالے سے گفتگو کی جا سکے۔

Latest articles

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

More like this