الرئيسيةپاکستانایس سی او اجلاس: اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 روزہ سرکاری...

ایس سی او اجلاس: اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان

Published on

spot_img

ایس سی او اجلاس: اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 روز کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 14، 15 اور 16 اکتوبر کو راولپنڈی، اسلام آباد میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کانفرنس کے انعقاد میں سہولت کے لیے جڑواں شہروں میں تین روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سمیت دیگر ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود شرکت کریں گے۔

ایس سی او سمٹ کے دوران وفاقی دارالحکومت میں فوج آرٹیکل 245 کے تحت سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this