الرئيسيةامریکہامریکہ میں سمندری طوفان ہیلن کی تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

امریکہ میں سمندری طوفان ہیلن کی تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

Published on

spot_img

امریکہ میں سمندری طوفان ہیلن کی تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث41 اموات ہوئی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن میں 140 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن کی وجہ سے گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

فلوریڈا کے جزیرہ سیڈارکی میں آندھی سے سمندر میں کشتیاں الٹ گئیں۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی ریاستوں فلوریڈا اور ورجینیا میں 48 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

طوفان سے متاثر ریاستوں میں 900 پروازیں منسوخ اور 3300 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

سمندری طوفان کمزور ہو کر کیٹیگری 1 کا ہو گیا ہے، گزشتہ روز یہ کیٹیگری 4 کا تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this