Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلفٹ بالپاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر کو سوئٹزرلینڈ فٹبال ٹیم میں شامل کرلیا...

پاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر کو سوئٹزرلینڈ فٹبال ٹیم میں شامل کرلیا گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد فٹبالر سجاول مہر کو سوئٹزرلینڈ انڈر 18 فٹبال ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

زیورخ ایف سی سے کھیلنے والے 17 سالہ سجاول مہر کو فرانس میں ہونیوالے انڈر 18 ٹورنامنٹ کیلئے منتخب کیا گیا ہے، سجاول مہر انٹرنیشنل فٹبال میں پاکستان کی نمائندگی کے بھی اہل ہیں ۔

سوئٹزرلینڈ کی سینیئر انٹرنیشنل ٹیم میں سلیکشن سے قبل تک سجاول کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت ہوگی ،جبکہ پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن سجاول مہر کو بلانے کی خواہش ظاہر کر چکے ہیں۔

17 سالہ اٹیکنگ مڈ فیلڈر سجاول مہر 2007 میں سرگودھا میں پیدا ہوئے تھے۔

Latest articles

پی سی بی نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 13...

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ، پاکستان کا ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کا کوئی ارادہ نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی...

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی، سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کو چیمپئنز...

پی سی بی نے یوتھ ڈویلپمنٹ کیمپ کی قیادت غیر ملکی کوچز کو سونپ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا تیسرا مرحلہ اس...

More like this