Monday, October 28, 2024
الرئيسيةکھیلپاکستان کے مارشل آرٹس عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی ...

پاکستان کے مارشل آرٹس عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کے دو ریکارڈ توڑ دیے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیے۔عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن 3 منٹ 20 سیکنڈ تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

اٹلی کے مارسیلو نے 40 پاؤنڈ وزن ایک منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 70 کلو وزن اٹھا کر نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا ہے جبکہ مارسیلو نے پاؤں کے انگوٹھے سے 56 کلو وزن اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود 8 سال میں 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی ہیں، گنیز انتظامیہ نے ریکارڈ کا تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔

Latest articles

پی سی بی کے چئیرمین نے فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی

پی سی بی کے چئیرمین نے فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے...

محمد رضوان وائٹ بال فارمیٹ کے نئے کپتان مقرر

محمد رضوان وائٹ بال فارمیٹ کے نئے کپتان مقرر اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان...

پی سی بی کا دورہ آسٹریلیا، زمبابوے کے لیے اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کی واپسی

پی سی بی کا دورہ آسٹریلیا، زمبابوے کے لیے اسکواڈ کا اعلان، بابر،...

نان فائلر شخص اب گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں...

More like this