Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیترکیہ میں سعودی خاتون تفریح کے دوران ڈوب کر جانبحق

ترکیہ میں سعودی خاتون تفریح کے دوران ڈوب کر جانبحق

Published on

spot_img

ترکیہ میں سعودی خاتون تفریح کے دوران ڈوب کر جانبحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ میں سعودی خاتون شوہر کے سامنے ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ۔

یہ واقعہ ترکیہ کے شہر گیرسون کے ساحلی علاقے پیش آیا جہاں دونوں میاں بیوی سیر کررہے تھے۔ اس دوران 30 سالہ سعودی شہری عیضہ الصیعری کا پاؤں پھسلا اور وہ گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ ان کی اہلیہ اس حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

ترک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی شہری عیضہ الصیعری اور ان کی اہلیہ رشا الصعیری کے ڈوبنے کے حادثے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں کے ساتھ حادثہ شمال مشرقی ترکیہ میں بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر گیرسون کے ساحل پر تیراکی کر رہے تھے۔ ریسکیو ٹیمیں خاتون کو بچانے میں ناکام رہیں۔

واقعے کی اطلاع ریسکیو ٹیموں دی گئی مگر اس وقت تک خاتونجاں بحق ہو چکی تھی جبکہ شوہر کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا۔میڈیا سے گفتگو میں سعودی خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کی ہلاکت پر دل بہت اداس ہے۔ وہ سب سے بڑی بیٹی تھی ۔ شادی کو 5 برس ہو چکے تھے مگر ان کے یہاں اولاد نہیں تھی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this