Thursday, November 28, 2024
Homeکھیلپیرس اولمپکس : مقابلوں کے پانچویں روز چین میڈلز ٹیبل پر سہرِفہرست

پیرس اولمپکس : مقابلوں کے پانچویں روز چین میڈلز ٹیبل پر سہرِفہرست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے پانچویں روز 8 سونے، 7 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ چین میڈلز ٹیبل پر سرفہرست آگیا۔

پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلوں میں چین کے مجوعی میڈلز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔

اولمپکس مقابلوں میں جاپان نے بھی سونے کے 8 تمغے جیتے ہیں، 3 چاندی اور 4 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 15 تمغے لیکر جاپان میڈلز ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر ہے۔

میزبان فرانس اور آسٹریلیا 7، 7 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہیں جبکہ 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ برطانیہ پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔

Paris Olympics: China tops the medals table on the fifth day of the competition
Paris Olympics: China tops the medals table on the fifth day of the competition

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this