Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلومبلڈن اوپن :کارلوس الکاراز اور جینک سنر نے تیسرے...

ومبلڈن اوپن :کارلوس الکاراز اور جینک سنر نے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ جینک سنر اور سپین کے شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز ومبلڈن اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

رواں سال آسٹریلین اوپن کے چیمپئن اٹلی کے جینک سنر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی میٹیو بیریٹینی کو 6-7(3-7)،6-7(4-7)،6-2 اور 6-7(4-7)سے شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ایک اور میچ میں تین گرینڈ سلام ٹائٹلز کے چیمپئن اور میگا ایونٹ کے دفاعی چیمپئن 21 سالہ ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلیا کے حریف کھلاڑی الیگزینڈر ووکیک کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(5-7)،2-6 اور 2-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Alcaraz coasts into Wimbledon third round
Alcaraz coasts into Wimbledon third round

مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں کھیلے گئے دیگر میچز میں روس کے ٹینس کھلاڑی ڈینیئل مدویدیف ،امریکا کے ٹامی پال،اٹلی کے فابیو فوگنینی،قزاخستان کے الیگزینڈر ببلک اور امریکا کے فرانسس ٹیافو جونیئر نے کامیابی حاصل کر کے تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this