Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست ...

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لیا

Published on

spot_img

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کر دی ہے جس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئے ٹوٹل 12 ٹیموں نے براہ راست کوالیفائی کر لیاہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئے کوالیفائی کرنےوالے ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔

آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر ورلڈکپ 2026 کے لئے براہ راست کوالیفائی کیا ہے.

یاد رہے کہ پاکستان ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں نہیں پہنچ سکا تھا۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2026 میں میزبان سری لنکا اور بھارت کے علاوہ افغانستان نےبھی کوالیفائی کیا ہے جبکہ آسٹریلیا،جنوبی افریقا،بنگلہ دیش، انگلینڈ،ویسٹ انڈیز،امریکا،آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی شامل ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں ٹوٹل 20 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی اور باقی 8 ٹیموں کا انتخاب گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی طرح ریجنل کوالیفائر کے ذریعے ہوگا۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this