Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیبرطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے:شبانہ محمود

برطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے:شبانہ محمود

Published on

spot_img

برطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے:شبانہ محمود

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں اور سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔

لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر امن کیلئے کوششیں کریں گے۔

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ طاہرعلی نے کہا مہنگائی اور این ایچ ایس مسائل کے سبب لوگ پریشان ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this