الرئيسيةTop Newsپنجاب حکومت نے سموگ لاک ڈاؤن میں جزوی تبدیلی کردی

پنجاب حکومت نے سموگ لاک ڈاؤن میں جزوی تبدیلی کردی

Published on

spot_img

پنجاب حکومت نے سموگ لاک ڈاؤن میں جزوی تبدیلی کردی.
پنجاب حکومت کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی کرتے ہوئے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اس حوالے سے محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ترمیمی نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مالز سمیت مارکیٹس ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گی جبکہ کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز کو بھی کام کی اجازت دی گئی ہے۔
این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے وسطی اور جنوبی پنجاب میں سموگ خطرناک حد تک پھیلنے کا خدشہ ہے، گوجرانوالہ ، ملتان، لاہور، بہاولپور، فیصل آباد میں اسموگ خطرناک حد تک جانے کا امکان ہے، سرگودھا، ڈی جی خان اور ساہیوال بھی سموگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں، اسی طرح راولپنڈی میں بھی سموگ بڑھنے کا اندیشہ ہے، اس لیے شہری بیرونی سرگرمیوں کو محدود کریں، باہر جاتے وقت ماسک پہنیں، مقامی ہوا کے معیار کی سطح سے آگاہ رہیں اور نظام تنفس کو سموگ اثرات سے بچانے کیلئے پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this