Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹآئی پی ایل 2024: ابھیشیک شرما نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ...

آئی پی ایل 2024: ابھیشیک شرما نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سن رائزرز حیدرآباد کے اوپنر ابھیشیک شرما نے حیدرآباد میں پنجاب کنگز کے خلاف آئی پی ایل 2024 کے مقابلے کے دوران آئی پی ایل سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

2024 کے ایڈیشن میں 41 چھکوں کے ساتھ، پنجاب کے بلے باز نے ویرات کوہلی کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے 2016 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے لیے 38 چھکے لگائے تھے۔

Abhishek Sharma
Abhishek Sharma

آئی پی ایل میں ہندوستانی بلے باز کے چھکے:

41. ابھیشیک شرما (ایس آر ایچ، 2024)

38 . ویرات کوہلی (آر سی بی، 2016)

37 . رشبھ پنت (ڈی سی، 2018)

Abhishek Sharma
Abhishek Sharma

شرما آئی پی ایل 2024 کے کامیاب ترین بلے بازوں کی فہرست میں 16 ویں نمبر پر ہیں جنہوں نے 13 میچوں میں صرف 42 سے زیادہ کی اوسط سے 466 رنز بنائے یہ سیزن کی ان کی تیسری ففٹی تھی، جو صرف 21 گیندوں پر انہوں نےحاصل کی۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this