الرئيسيةپاکستانآئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید

آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید

Published on

spot_img

ڈیرہ اسماعیل خان : آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا،حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے.پولیس حکام کے مطابق حملے میں فائرنگ کے تبادلے میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حفاظت کے لیے کمپنی کیمپ پر پولیس کی نفری تعینات کی گئی تھی، واقعے کے بعدجائے وقوعہ پر مزید پولیس کی نفری پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this