Wednesday, January 8, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئیرلینڈ: ٹی ٹوئنٹی پرفارمنس پر پاکستانی پلیئرزکو ایوارڈ...

پاکستان بمقابلہ آئیرلینڈ: ٹی ٹوئنٹی پرفارمنس پر پاکستانی پلیئرزکو ایوارڈ سے نوازا گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کو آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران پاکستان کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جہاں مہمان ٹیم نے یہ میچ سات وکٹوں سے جیت کر تین میچوں کی سیریز برابر کر دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر منیجر وہاب ریاض نے بلے سے اہم کردار ادا کرنے والے رضوان کو امپیکٹ پلیئر کی ٹرافی اور صائم ایوب کو بہترین فیلڈر کی ٹرافی تقسیم کی۔

سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج اسی مقام پر ہوگا۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this