الرئيسيةکھیلکرکٹجوس بٹلر نے آئی پی ایل کو پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی...

جوس بٹلر نے آئی پی ایل کو پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے چھوڑ دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر، جو کہ آئی پی ایل 2024 میں راجستھان رائلز کے لیے کھیل رہے تھے پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ٹورنامنٹ چھوڑ چکے ہیں۔

راجستھان کی جانب سے اپنے سوشل اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بٹلر کو ٹیم ہوٹل سے نکلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

دریں اثنا، انگلینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ کے دیگر ممبران جو آئی پی ایل میں رہ چکے ہیں معین علی، جونی بیرسٹو، سیم کرن، ول جیکس، فل سالٹ اور ریس ٹوپلے اگلے چند دنوں میں وطن واپس آنا شروع ہو جائیں گے۔

وہ 22 مئی کو ہیڈنگلے میں انگلینڈ کے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل لیڈز میں شامل ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 اور پاکستان سیریز کے لیے انگلینڈ کا سکواڈ

جوز بٹلر (کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگ اسٹون، عادل راشد، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، مارک ووڈ۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this