الرئيسيةکھیلکرکٹبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بننے کے...

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بننے کے قریب

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بننے کی راہ پر گامزن ہیں۔

بابر کو یہ کارنامہ انجام دینے اور یوگنڈا کے برائن مسابا کو پیچھے چھوڑنے کے لیے صرف ایک اور جیت درکار ہے۔

آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی اگلی اسائنمنٹ کے ساتھ امکانات بہت زیادہ ہیں کہ بابر 10 مئی سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز میں ریکارڈ توڑ دیں گے۔

بطور کپتان سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی جیتنے والے:
بابر اعظم: 44 (76 میچز)

برائن مسابا: 44 (56)

اصغر افغان: 42 (52)

ایون مورگن: 42 (72)

بابر بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل کے قریب ہے جس سے انہیں ہندوستان کے ویرات کوہلی اور روہت شرما کو پیچھے چھوڑنے میں مدد ملے گی۔

پاکستان اس ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا جو بابر کو ہندوستانی جوڑی کو پیچھے چھوڑنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

اس سے قبل آج پاکستان ٹیم لاہور سے براستہ دبئی آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے لیے روانہ ہوئی۔

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی اسکواڈ

بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا، شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان خان

Latest articles

پنڈی ٹیسٹ دوسرا دن: اسپنر نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کومضبوط پوزیشن پر پہنچا دیا

پنڈی ٹیسٹ دوسرا دن: اسپنر نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کومضبوط...

آسٹریلین ٹیم نے ایک رن کے عوض 8 وکٹیں گنوادیں

آسٹریلین ٹیم نے ایک رن کے عوض 8 وکٹیں گنوادیں اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس...

جنوبی لبنان میں لڑائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیلی فوج کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان...

مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو...

More like this