Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹمریم نواز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فاتح ڈیف کرکٹ ٹیم کو ...

مریم نواز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فاتح ڈیف کرکٹ ٹیم کو 38 لاکھ روپے کا چیک پیش

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں مریم نواز نے ڈیف کرکٹرز کے لیے انعام کی رقم 5 لاکھ روپےدی اور کھلاڑیوں کو 38 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈیف کرکٹرز کے لیے فوری طور پر گراؤنڈ مختص کرنے کا حکم بھی دیا اور ساتھ ہی ڈیف کھلاڑیوں کو پنجاب کے سرکاری محکموں میں نوکریوں کے لیے اقدامات کی ہدایت بھی کی وزیراعلیٰ پنجاب ے کہا کہ کرکٹرز نے بڑا کام کیا جس کاکوئی معاوضہ نہیں ہوسکتا۔

ڈیف کرکٹ ٹیم نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دبئی ورلڈ کپ کی ٹرافی پیش کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this