Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانخیبر پختونخوا حکومت کا یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے...

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان

Published on

spot_img

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

صحت کارڈ کی بحالی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا، جس میں صوبائی حکومت کے اعلی حکام اور سٹیٹ لائف انشورنس کے حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیراعلٰی کی ہدایت پر صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لیے سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر پانچ ارب روپے جاری کر دیے گئے۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ عوامی فلاح و بہبود کا اہم منصوبہ ہے، اس کو ہر حال میں جاری رکھا جائے گا اور اسٹیٹ لائف کے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

More like this