Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsامریکی صدر جوبائیڈن کا غزہ کے ساحل پر عارضی بندرگاہ کے...

امریکی صدر جوبائیڈن کا غزہ کے ساحل پر عارضی بندرگاہ کے قیام کا اعلان

Published on

spot_img

امریکی صدر جوبائیڈن کا غزہ کے ساحل پر عارضی بندرگاہ کے قیام کا اعلان

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں بندرگاہ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ہے.

اپنے خطاب میں فلسطینیوں کی حالت زار پر بات کرتے ہوئے امریکی صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکی فوج کو ہدایت کی کہ وہ غزہ کے ساحل پر بحیرۂ روم میں ایک عارضی بندرگاہ قائم کرنے کے لیے ہنگامی مشن کی قیادت کرے۔

جوبائیڈن نے مزید کہا کہ اس عارضی بندرگاہ سے بھاری تعداد میں ہر روز غزہ میں امداد پہنچائی جائے گی.

امریکی حکام کا کہنا ہےکہ فلسطینیوں کی امداد لے کر روزانہ سیکڑوں اضافی ٹرک آرہے ہیں لیکن عارضی بندرگاہ کی تعمیر سے انسانی امداد میں ایک بڑا اضافہ ہوگا۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this