Wednesday, July 3, 2024
Top Newsبیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، نگراں وزیراعظم

بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، نگراں وزیراعظم

بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، نگراں وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں، مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے۔

اسلام آباد میں ہمالیائی نمک کی قدر میں اضافے اور آمد کے لیے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاہدے سے نمک کی بر آمد میں اضافہ ہوگا، بیرونی سرمایہ کاری کےلیے شعبہ معدنیات میں اصلاحات کر رہےہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے، سرمایہ کاروں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر کام کر رہے ہیں۔

دیگر خبریں

Trending

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100 انڈیکس میں 628 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں728 پوائنٹس کا اضافہ

0
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں728 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ نئے...