خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 7 افراد جانبحق ،5 زخمی

0
90
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 7 افراد جانبحق ،5 زخمی
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 7 افراد جانبحق ،5 زخمیHeavy rains have killed at least 121 people, injured 124 and damaged 852 houses since March 9 across Pakistan, according to the National Disaster Management Authority. It said landslides and collapsed roofs caused most of the fatalities. / AFP PHOTO / A MAJEED

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 7 افراد جانبحق ،5 زخمی

خیبرپختونخوا میں گذشتہ روز سے جاری بارشوں کے باعث سات افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پانچ بچے، خاتون اور مرد شامل ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کے مطابق چھتیں گرنے کے واقعات کے دوران متعدد جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔