Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsکاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کے فیصلے میں...

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کے فیصلے میں 4 روز باقی

Published on

spot_img

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کے فیصلے میں 4 روز باقی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کے فیصلوں میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اپیلوں پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں مزید 3 ججز کو بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل تعینات کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس شکیل احمد، جسٹس طارق ندیم اور جسٹس احمد ندیم ارشد پرنسپل سیٹ پر اپیلوں کی سماعت کریں گے۔

اس نوٹیفکیشن کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں اپیلوں کی سماعت کے لیے ججز کی تعداد 6 ہوگئی۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this