Sunday, January 5, 2025
Homeپاکستانکشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف

کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کشتی حادثات میں ملوث وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے 35 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔

کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 14 کانسٹیبل کو برطرف کیا گیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے کے 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کا کہنا ہے کہ غفلت میں ملوث اہلکاروں کی ادارے میں کوئی جگہ نہیں۔

احمد اسحاق جہانگیر نے کہا کہ کشتی حادثات میں ملوث اہلکاروں کیخلاف انضباطی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، ادارے کو کرپشن اور دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث کالی بھیڑوں سے پاک کیا جائے گا۔

ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ادارے میں احتسابی عمل سے ہی انسانی اسمگلنگ کا خاتمہ ممکن ہو گا۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this