Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

سعودی عرب میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں، سعودی وزیر حج

سعودی عرب میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں، سعودی وزیر حج

سعودی عرب میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں، سعودی وزیر حج

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہاہے کہ مملکت میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج پہنچ چکے ہیں۔العربیہ کے مطابق ڈاکٹر توفیق الربیعہ نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب نے جعلی حج آپریشنز کے خطرات سے آگاہی کے لیے بین الاقوامی مہم کا آغاز کر دیا ہے،ضیوف الرحمن کی سہولت کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کی مجموعی صحت کے لئے امور صحت کے ادارے بہترین طریقے سے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔

وزیر حج کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال حج امور کو بہتر انداز میں مکمل کرنے کے لیے 50 سے زائد سرکاری اداروں کے ساتھ اشتراک عمل کیا گیا جبکہ 11 ممالک کا دورہ کر کے وہاں حج امور کے حوالے سے معاملات طے کیے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ 126 ممالک کے شہریوں کو یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ وہ بغیر کسی ایجنٹ یا سیاحتی ادارے کے ڈیجیٹل پورٹل اور پلیٹ فارم پرحج کے لیے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔امسال وادی منی میں 11 نئی عمارتوں کا اضافہ کیا گیا ہے جہاں 37 ہزار حجاج کو قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ علاوہ ازیں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سٹیشن بھی نصب کیا گیا ہے جس سے مشاعر مقدسہ میں ہوا کو قدرے ٹھنڈا کرنا ممکن ہو گا۔

کولنگ سٹیشن کے ذریعے پانی کی پھوار ہوا میں پھیلے گی جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گی۔وزیر حج نے توقع ظاہر کی کہ امسال دو لاکھ 50 ہزار سے زائد عازمین ’مکہ روٹ‘ منصوبے سے فائدہ حاصل کریں گے، منصوبے کا مقصد عازمین کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔امسال ایام حج کے لیے 10 ہزار سے زائد مرد و خواتین رضا کاروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد کارکنوں کو حجاج کی خدمت کے لیے عملی تربیت فراہم کی گئی ہے جس کے تحت انہیں مختلف زبانوں کے روز مرہ میں استعمال ہونے والی الفاظ بھی سیکھائے گئے ہیں۔

Tags: 12 لاکھ عازمین حج بین الاقوامی مہم کا آغاز جعلی حج آپریشنز سعودی عرب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ

Post navigation

Previous: پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری پر اظہاراطمینان، 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
Next: بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کون کتنی بار ملا؟

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

PSL 11 begins today with a bang, Lahore Qalandars and Hyderabad Kings face off-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا آج شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.