Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsپاک ایران کشیدگی، نگران وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا...

پاک ایران کشیدگی، نگران وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران کشیدگی اور سیکیورٹی کی صورتحال نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

عسکری قیادت. حساس اداروں کے سربراہان، وفاقی وزرا شریک ہیں جس میں ایران کے ساتھ پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

پاک ایران کشیدگی کے باعث نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ مختصر کرلیا ہے۔

پاک ایران کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج ہی طلب کرلیا گیا۔

واضح رہے. کہ 17 جنوری کو ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود میں حملے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہو گئی تھیں۔

ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے 48 گھنٹے. سے بھی کم وقت کے اندر پاکستان نے 18 جنوری کی علی الصبح ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا . جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے تھے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this