Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsشدید دھند :ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول متاثر

شدید دھند :ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول متاثر

Published on

شدید دھند :ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول متاثر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند کے باعث ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شدید دھند کے اسلام آباد میں آج 19 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ 7 کو متبادل ایئرپورٹس منتقل کر دیا گیا۔

شدید دھند کی وجہ سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا فلائٹ شیڈول زیادہ متاثر ہوا ہے جبکہ مختلف ایئر پورٹس کی 19 پروازیں منسوخ اور 6 پروازیں متبادل ایئر پورٹس پر منتقل کی گئیں۔

لاہور سے جدہ، دبئی، نجف، کراچی اور ریاض کی پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی جبکہ دوحہ، دبئی، جدہ، بحرین اور ارومکی کی پروازیں اسلام آباد سے وقت پر اڑان نہ بھر سکیں۔

Latest articles

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

More like this