Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسابق وزیراعظم عمران خان نے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت...

سابق وزیراعظم عمران خان نے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت کردی

Published on

spot_img

سابق وزیراعظم عمران خان نے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت کردی

اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت کردی.سابق وزیراعظم عمران خان نے ایران پر جوابی وار کرنے کی مذمت کردی

عمران خان کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ تشویشناک ہے اس کی مذمت کرتا ہوں.

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان سے بھی مسئلے پیدا ہوئے،جب ہماری حکومت تھی تب بھی مسائل پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہم نے ان کو یقین دلایا ہم ایکشن لیں گے.

عمران خان نے کہا کہ میں اپنی حکومت کے دوران خود ایران گیا اور ان کے سپریم لیڈر سے ملاقات کی تھی.

سابق وزیراعظم نے کہا کہ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں ان کو خوش کیا جارہا ہے.

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے قبل افغانستان نے بہت ساتھ دیا لیکن اب وہ بھی بارڈر بند کرنے کا سوچ رہے ہیں.

سوشل میڈیا پر بعض لوگوں نے ایران میں انے والے زلزلے کی تباہی کی پرانی تصاویر کو بھی پاکستانی میزائل حملے سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔

پاکستان – ایران کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحمل کا راستہ اپنانا چاہیے

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this