Wednesday, February 5, 2025
HomeTop Newsپولیس عدالت کیس: ڈی سی رات، سپرینٹ اڈیالہ جیل کونڈ نوٹ جاری...

پولیس عدالت کیس: ڈی سی رات، سپرینٹ اڈیالہ جیل کونڈ نوٹ جاری ہے

Published on

پولیس عدالت کیس: ڈی سی رات، سپرینٹ اڈیالہ جیل کونڈ نوٹ جاری ہے. توہین عدالت کیس: ڈی سی راولپنڈی، سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی جمیل ظفر کے خلاف تھری ایم پی او کے معاملے میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ڈی سی راولپنڈی اور سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیے۔پولیس عدالت کیس: ڈی سی رات، سپرینٹ اڈیالہ جیل کونڈ نوٹ جاری ہے

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی جمیل ظفر کے خلاف تھری ایم پی او معاملے میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل اور ڈی سی راولپنڈی کے ریکارڈ کیپرز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کیس کو اسی ہفتے مکمل کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت ہوئی، ایس پی جمیل ظفر کی طرف سے ایڈووکیٹ شاہ خاور عدالت میں پیش ہوئے، انہوں نے سماعت فروری کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کرنے کی استدعا کی۔
جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنا چاہتے ہیں، جتنی تیاری کرنی ہے وہ کرلیں، اسی ہفتے کیس مکمل کریں گے۔

عدالت نے ڈی سی راولپنڈی اور سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کردی گئی۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی پریکٹس میچ کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دے گا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز...

سری لنکا کے اہم کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے سابق کپتان اور تجربہ کار...

پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچ ہونے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کو 19 سال...

ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس ایڈ کو محکمہ خارجہ میں ضم کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی حکومت کی بیرون ملک امدادی ایجنسی، یو ایس ایڈ، کو...

More like this