Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsالیکشن 2024 غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ سے سیاسی پارٹیاں اور آزاد...

الیکشن 2024 غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ سے سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشان

Published on

الیکشن 2024 غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ سے سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2024 کے لیے غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ سے سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدواروں کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بعد جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار نے بھی غلط نشان کی الاٹمنٹ کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے، الیکشن کمیشن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار کو کتاب کی بجائے ماچس کی ڈبیا کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔

اسی سلسلے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضی نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے جے یو آئی (ف) کے ٹکٹ ہولڈر کو غلط انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے پپپلز پارٹی کے بھی کئی امیدواروں کو تیر کی بجائے کیٹل اور وہیل چیئر جیسے انتخابی نشان الاٹ کر دیے ہیں۔

ان کے علاوہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شوکت بسرا نے بھی انتخابی نشان کی تبدیلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی ہے۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this