
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کابینہ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ کی سمری پر غور کرے گی، اس کے علاوہ نگران وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی۔
- پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اورسفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
- نگران وزیراعظم نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن سے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی
- دہشت گرد اسلام کے نام پر لوگوں کو ڈراتے ہیں،نگراں وزیراعظم