Tuesday, February 11, 2025
HomeTop News9 مئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،...

9 مئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Published on

9 مئی کرنے، کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشت گرد واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ میں کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پاکستان میں بے امنی کے لیے افغان سر زمین استعمال کر رہے ہیں، دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی سرکوبی کے لیے ہر حد تک جائیں گے

میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا گیا تھا، 5 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا گیا۔

انہوں نے کہا کہ خطےمیں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار کسی سےڈھکا چھپا نہیں۔

میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ 9 مئی کرنے والوں کو سزا دینا ہوگی.

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اگر 9مئی کرنے والے اور کروانے والوں کو سزا نہ دی گئی تو اس ملک میں کسی کی جان ، مال ، آبرو محفوظ نہیں.

انہوں نے کہا کہ کسی اور 9 مئی کے سانحہ کا انتظار کررہے ہیں؟ کہا جارہا ہے جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے، یہ تو اس کے بارے میں بنتا ہے جس میں ابہام ہے، یہ تو کلیئر ہے.

مزید خبریں شامل کی جارہی ہیں..

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this