Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsہمیں انسانی امداد کی فراہمی کے دوران شمالی غزہ میں جانوں کے...

ہمیں انسانی امداد کی فراہمی کے دوران شمالی غزہ میں جانوں کے ضیاع پر شدید صدمہ ہے،بھارت

Published on

ہمیں انسانی امداد کی فراہمی کے دوران شمالی غزہ میں جانوں کے ضیاع پر شدید صدمہ ہے،بھارت

بھارتی وزرات خارجہ کی آفیشل ویب سائیٹ سے جاری بیان میں بھارتی حکومت نے اپنے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز شمالی غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کے دوران جانوں کے ضیاع پر ہمیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔

غزہ میں شہریوں کی اس طرح کی جانوں کا نقصان اور بڑی انسانی صورتحال انتہائی تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔

بھارتی حکومت کا کہنا تھا کہ ہم انسانی امداد اور امداد کی محفوظ اور بروقت فراہمی کے لیے اپنی کال کا اعادہ کرتے ہیں۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this