Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹوہاب ریاض کو ایک اور عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

وہاب ریاض کو ایک اور عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

Published on

وہاب ریاض کو ایک اور عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سابق کرکٹرز منصور رانا اور وہاب ریاض کو بالترتیب پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ٹیم منیجر اور سینئر منیجر کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔

دونوں منیجر کو حالیہ سیریز کے ساتھ ساتھ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران ٹیم میں خراب نظم و ضبط اور ڈریسنگ روم کے ماحول کی وجہ سے برطرف کر دیا گیا ۔

قومی مردوں کی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں ردوبدل ایک “بڑی سرجری” کا حصہ ہے، جس کا اشارہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے دیا ہے۔

سابق کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ وہاب ریاض کو بھی گزشتہ روز سات رکنی پاکستان مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے نکال دیا گیا تھا۔

حال ہی میں ختم ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کی مسلسل دو شکست کے بعد، پی سی بی کے چیئرمین نقوی نے ٹیم میں ایک بڑی سرجری کا اشارہ دیا تھا۔

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this