Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹویرات کوہلی 9000 ٹیسٹ رنز بنانے والے چوتھے بھارتی بلے باز بن...

ویرات کوہلی 9000 ٹیسٹ رنز بنانے والے چوتھے بھارتی بلے باز بن گئے

Published on

spot_img

ویرات کوہلی 9000 ٹیسٹ رنز بنانے والے چوتھے بھارتی بلے باز بن گئے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی جمعہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں 9000 رنز بنانے والے صرف چوتھے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔

دائیں ہاتھ کے بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری بارش سے متاثرہ ابتدائی ٹیسٹ کے دوران اپنی 31 ویں نصف سنچری کی بدولت یہ سنگ میل حاصل کیا۔

نتیجتاً، ویرات کوہلی ہندوستانی بلے بازوں کی ایک نامور فہرست میں شامل ہو گئے، جس میں عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، اور سنیل گواسکر شامل ہیں۔

تاہم 35 سالہ نوجوان نے 197 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا،جو کہ سب سے سست ہے.

ہندوستانی بلے باز ٹیسٹ میں 9000 رنز بنانے والے
راہول ڈریوڈ – 2006 میں 176 اننگز

سچن ٹنڈولکر- 2004 میں 179 اننگز

سنیل گواسکر – 1985 میں 192 اننگز

ویرات کوہلی – 2024 میں 196 اننگز*

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this