Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsامریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

Published on

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں 352 جبکہ مخالفت میں 65 ووٹ آئے۔

یہ قانون سازی ٹک ٹاک کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے جس کی گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مقبولیت میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے۔

لیکن ویڈیو شیئرنگ ایپ کی چینی کمپنی کے زیر ملکیت ہونے اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب حد سے جھکاؤ پر مغربی ممالک کئی مرتبہ اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this