Monday, February 10, 2025
HomeTop Newsامریکی رکن کانگریس کی غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی نفرت انگیز...

امریکی رکن کانگریس کی غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی نفرت انگیز تجویز

Published on

امریکی رکن کانگریس کی غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی نفرت انگیز تجویز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریپبلکن کانگریس کے رکن ٹم والبرگ نے غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے نفرت انگیز بیان دے دیا۔

قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ امریکی رکن کانگریس ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے غزہ کو مزید انسانی امداد فراہم کرنے کی مخالفت کررہے ہیں۔

متعصب رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ یہ جو بائیڈن کی سوچ ہے کہ ہمیں غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت ہے، میرا نہیں خیال ہمیں ایسا کرنا چاہیے، غزہ میں امداد پر ایک پیسا بھی خرچ نہیں ہونا چاہیے، بلکہ یہ سب جلد ختم ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ناگاساکی اور ہیروشیما کی طرح‘ ایٹمی بم گرا دینا چاہیے تاکہ اسے جلد ختم کیا جا سکے۔’

امریکی ریپبلکن کانگریس کے تبصرے پر بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے۔

Latest articles

نیوزی لینڈ کے رویندرا لاہور میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے ایک بیان میں کہا...

حارث رؤف سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حارث رؤف ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم...

شاہین شاہ آفریدی نے عمر گل کا ون ڈے ریکارڈ برابر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز...

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

More like this