Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

اس ماہ کے آخر تک ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

_100929803_mediaitem100929801

اس ماہ کے آخر تک ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر آنے کا ہے جب کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان 19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق ترک صدر کا یہ اہم دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہوگا، رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کے دوران 8 سے زائد معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیراعظم، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں کریں گے۔

یاد رہے کہ مارچ میں ترک صدر نے شہباز شریف کو دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی تھی۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا جس کے دوران انہوں نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی، ترک صدر نے شہبازشریف کی صلاحیتوں پر مکمل اظہاراعتماد کیا تھا اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے مزید فروغ کا عزم ظاہر کیا تھا۔

بعد ازاں گزشتہ ماہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا تھا۔

شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا تھا۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات کا اعادہ کیا تھا کہ وہ بنیادی قومی مفادات پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔

بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے فلسطین میں قیام امن پر بھی زور دیا تھا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی کی دعوت دی تھی۔

Tags: ترکیہ کے صدر دورہ پاکستان رجب طیب اردوان متوقع

Post navigation

Previous: بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لیجانے والے بحری جہاز کو اسپین میں لنگر انداز ہونے سے روک دیا گیا
Next: پی ایس ایل : پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو اضافی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

یہ بھی پڑہیے

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.