Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsاسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ، 4افراد جاں...

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ، 4افراد جاں بحق ،5 زخمی

Published on

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ، 4افراد جاں بحق ،5 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے کے مقام پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ حادثہ کار اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آیا، زخمیوں میں 4 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جب کہ جاں بحق افراد کی لاشیں پمز ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق مسیح برادی سے ہے، تمام زخمی افراد کا تعلق بھی مسیح برادری سے ہے جب کہ کار میں سوار تمام افراد نشے کی حالت میں تھے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this