Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsتوشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار...

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا

Published on

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت، کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال کے لیے نااہل قرار دینے کے علاوہ 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

آج کی سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیاگیا تھا جب کہ بشری بی بی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں تھیں۔

فیصلہ سنائے جانے کے بعد بشری بی بی گرفتاری دینے کے لیے خود اڈیالہ جیل پہنچیں جہاں پہلے سے ہی موجود نیب کی ٹیم نے انہیں گرفتار کرلیا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this