Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsیہ حکومت جس طرح بنوائی جا رہی ہے ڈلیور نہیں کر پائے...

یہ حکومت جس طرح بنوائی جا رہی ہے ڈلیور نہیں کر پائے گی، جاوید لطیف

Published on

یہ حکومت جس طرح بنوائی جا رہی ہے ڈلیور نہیں کر پائے گی، جاوید لطیف

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے اپنی ہی جماعت کی آئندہ وفاقی حکومت کی ناکامی کی پیشن گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کچھ ڈلیور نہیں کر سکے گی، لوگوں کا اعتماد اٹھتا جائے گا، عوام کے اعتماد کی بحالی کیلئے ضروری ہے کہ ایک جماعت کو واضح اکثریت ملے۔

جاوید لطیف نے کہا کہ 2 دن پہلے گیس کے بل آئے تو لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، جب بجلی کے بل آئیں گے تو تب بھی لوگوں کی چیخیں نکلیں گی، یہ حکومت جس طرح بنوائی جا رہی ہے ڈلیور نہیں کر پائے گی۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی اس حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

جبکہ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے متصادم ایجنڈے حکومتی اتحاد کیلئے بڑا چیلنج ہوں گے، باقی جماعتیں اختلافات کا فائدہ اٹھا کر اسمبلی تحلیل کروا سکتی ہیں،ن لیگ پیپلزپارٹی سے سیاسی بردباری کی امید رکھتی ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this